کورونا وائرس: میں نے 100 دن بغیر سورج دیکھے کیسے گزارے

کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دنیا بھر میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی جا رہی ہے جو کئی افراد کے لیے پریشان کن ہے لیکن قطب شمالی میں شدید سرد موسم میں کئی دن گزارنے والے ایک سائنسدان نے بی بی سی کو اپنے تجربے کے بارے میں بتایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RIyKYo

Comments