کورونا وائرس: کووڈ 19 کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقے

امریکہ اس وبا کا نیا مرکز بن گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ یورپ، مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکہ کے ممالک میں روز بروز کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے مگر کچھ ممالک اس وبا کے بے ہنگم پھیلاؤ پر قابو پانے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2xXBpa7

Comments