کورونا وائرس: کیا سویڈن کی کووِڈ 19 سے لڑنے کی حکمت عملی درست ہے؟

کورونا وائرس کی وبا کے اس دور میں سویڈن میں سماجی سرگرمیاں جاری رکھنے کی سرکاری حکمتِ عملی کو عوامی حمایت حاصل ہے۔ اس حکمت عملی کو سائنسدانوں نے تشکیل دیا ہے اور حکومت نے اس کی حمایت کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cPE18C

Comments