کورونا وائرس: ممبئی کے انڈین بحری اڈے پر 21 اہلکار متاثر

انڈیا کی بحریہ یہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کوڈ-19 وائرس سے آئی این ایس انگرے میں 21 اہلکار متاثر ہوئے ہیں۔ جس اپارٹمنٹ میں سب اہلکار رہ رہے ہیں اسے اب لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zejPiB

Comments