کورونا وائرس: انڈیا نے چینی کٹس میں ’نقص کی شکایات‘ کے بعد 5 لاکھ کٹس کا آرڈر منسوخ کر دیا

انڈیا نے چین سے درآمد کی جانے والی کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی کٹس میں ’نقص‘ پائے جانے کے بعد ایسی تقریباً پانچ لاکھ کٹس خریدنے کا سودا منسوخ کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KJh0Z4

Comments