چین میں رمڈیسیور نامی دوا کا کورونا کے علاج کے لیے پہلا کلینکل ٹرائل ناکام

رمڈیسیور نامی اس دوا کے حوالے سے بڑے پیمانے پر لوگ پُرامید تھے کہ یہ کووڈ 19 وائرس کا علاج کرنے میں کامیاب ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cD6q1I

Comments