سعودی عرب کا قدیم جنگجو الہویتی قبیلہ ولی عہد محمد بن سلمان کے جدید شہر کے منصوبے کی راہ میں رکاوٹ کیوں بنا ہوا ہے؟
سعودی حکام بحیرہ احمر کے ساحلوں پر ایک نیا اور جدید ٹیکنالوجی شہر بسانے میں مصروف ہیں، تاہم اس مقصد کے لیے یہاں صدیوں سے آباد الہویتی قبیلے کو جبری طور پر بیدخل کیا جا رہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cFcyqf
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cFcyqf
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks