لاطینی امریکہ: منشیات کے کارٹیل وبا کا کیسے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟

اس بحران میں کسی دوسرے کاروبار کی طرح لاطینی امریکہ میں موجود جرائم پیشہ گروہ بھی اپنے وجود کو خطرے میں دیکھ رہے ہیں کیونکہ وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ان کی سپلائی لائنز متاثر ہوئی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ان کا کاروبار بند نہیں ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VTZ0AG

Comments