یوکرین: دنیا بھر کے شہروں کی آب و ہوا بہتر ہو رہی ہے لیکن کیئف کی اس قدر خراب کیوں ہوگئی ہے؟

جہاں کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا بھر میں معاشی سرگرمیاں بند ہونے کے سبب بہت سے شہروں کی آب و ہوا صاف اور بہتر ہوئی ہے۔ پھر آخر کیئف کی آب و ہوا اس قدر خراب کیوں نظر آ رہی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bkKrfS

Comments