کورونا لاک ڈاؤن کے دوران انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں صحافیوں کے خلاف مقدمات: ’ہمیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم وائرس سے بچیں یا ایف آئی آر سے‘
گذشتہ تین روز کے دوران انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے تین صحافیوں کے خلاف انڈیا کے انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت مقدمے درج ہوئے ہیں جس کے بعد کشمیر کے صحافتی حلقوں میں اضطراب اور تذبذب کی کیفیت پائی جاتی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RYvzfE
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RYvzfE
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks