شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر پر آمنے سامنے: پاکستانی اور انڈین مداحوں کی روایتی نوک جھونک

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور انڈیا کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر سیاسی اور سماجی مسائل پر کھل کر تبصرہ کرتے دکھائی دیتے ہیں جس کے باعث یہ آپسی نوک جھونک صرف کرکٹ تک ہی محدود نہیں رہتی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cuesd9

Comments