کورونا وائرس: انڈیا کا غریب طبقہ کیسے گزارا کرے گا؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کے 3 مئی تک لاک ڈان برقرار رکھنے کے فیصلے سے جہاں کئی لوگوں کو راحت ملی ہے وہیں دوسروں پر اس کے برے اثرات پڑنے کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VHi5G4

Comments