کورونا اور محبت: سماجی دوری کے زمانے میں محبتیں کیسے بڑھ رہی ہیں؟

کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں زندگی کے دوسرے معاملات اب الیکٹرانک روپ اختیار کر رہے ہیں، تو وہیں آن لائن ڈیٹنگ کے رجحان میں بھی اضافہ ہوا ہے اور زیادہ سے زیادہ نوجوان ویڈیو ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2x1aRo0

Comments