کورونا وائرس: آئی ایس آئی متاثرین کو ڈھونڈے میں حکومت کی مدد کیسے کر رہی ہے

حکومتِ پاکستان کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) سے مدد طلب کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VKcnEr

Comments