سلیم ملک: پاکستانی کرکٹ میں سابق کپتان کی واپسی کتنی آسان؟

سابق پاکستانی کرکٹر سلیم ملک کا نام تین تحقیقاتی رپورٹس میں شامل ہوا۔ تو کیا یہ سب کچھ اتنا آسان ہے کہ وہ اپنی چند ویڈیوز کی مدد سے کسی نہ کسی حیثیت میں کرکٹ میں واپس آسکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/359CBmZ

Comments