انڈیا: پالگھر میں جہاں ہندو سادھوؤں کی ہلاکت ہوئی، کیا وہاں مسلمان رہتے بھی ہیں؟

مہاراشٹر کے علاقے پالگھر میں ایک ہجوم نے تشدد کر کے دو سادھوؤں کا قتل کر دیا اور بعض ذرائع ابلاغ میں اس واقعے میں مسلمانوں کے ملوث ہونے سے متعلق جو خبریں پیش کی گئیں کیا وہ سچ ہیں؟ بی بی سی کی تقتیش۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34Ytoxy

Comments