فیس بک کی انڈیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس جیو میں ساڑھے پانچ ارب ڈالر سرمایہ کاری
فیس بک انتظامیہ نے انڈین موبائل انٹرنیٹ کمپنی ریلائنس جیو میں 5.7 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔اس ڈیل کے بعد 9.99 فیصد حصص کے ساتھ فیس بک ریلائنس انڈسٹریز میں سب سے بڑی اقلیتی شراکت دار کمپنی بن جائے گی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3asgd9t
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3asgd9t
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks