کورونا وائرس دنیا کی ثقافتوں کے متعلق کیا بتاتا ہے؟

کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا وہیں اس نے یہ بھی دکھایا کہ مختلف ممالک کیسے اپنی اپنی انوکھی ثقافتوں کے ذریعے اس وبا کا سامنا کر رہے ہیں اور ثقافتوں کا یہ اظہار ہر قوم کے کردار کے حوالے سے بہت کچھ ظاہر کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ao6O2y

Comments