کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ ’امیونیٹی پاسپورٹ‘ کورونا کی وبا کو پھیلا سکتے ہیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایسے ’شواہد موجود نہیں‘ ہیں کہ جو لوگ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد اینٹی باڈیز تیار کر چکے ہیں، وہ دوبارہ اس کا شکار نہیں ہو سکتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eTD9lu

Comments