کورونا وائرس: صحت یاب ہونے والوں سے خون کا عطیہ دینے کی اپیل

یہ امید کی جا رہی ہے کہ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی اینٹی باڈیز اب دوسرے مریضوں سے اس وائرس کے خاتمے کی وجہ ہو گی۔ امریکہ نے 1500 سے زائد ہسپتالوں میں اس بڑے تحقیقاتی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aiRBQo

Comments