سلیم ملک کا ویڈیو پیغام: سابق ٹیسٹ کرکٹر پابندیاں ہٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ میں دوسری اننگز کے منتظر

سلیم ملک نے اپنی حالیہ ویڈیو میں کہا کہ 2008 میں انھیں عدالت نے کلیئر کر دیا تھا لیکن اس کے باوجود انھوں نے جب بھی کوچنگ میں آنے کی کوشش کی تو ان کا نام زیرغور نہیں آیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aqYlfe

Comments