کورونا اور لاک ڈاؤن کو بچے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟

دنیا بھر میں بچے کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں گزارے گئے وقت کو بیان کرنے کے لیے تصاویر کا سہارا لے رہے ہیں۔ دیکھیے بی بی سی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KwXtv5

Comments