کورونا وائرس: انڈین ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں مذہب کی بنیاد پر مریضوں میں تفریق کی شکایات

انڈیا کی ریاست احمد آباد کے سول ہسپتال میں 12 اپریل سے پہلے تک کورونا سے متاثرہ ہندو اور مسلمان مریضوں کو ایک ہی وارڈ میں رکھا جا رہا تھا تاہم 12 اپریل کے بعد مریضوں کو علیحدہ علیحدہ وارڈز میں منتقل کیا جا چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34OR7QI

Comments