کورونا وائرس: ’غریبوں کی مدد کے لیے انڈیا کو بہت زیادہ فراخدلی دکھانے کی ضرورت ہے‘

نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات ابھیجیت بینرجی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے شدید متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کی مدد کے لیے انڈیا کو ’بہت زیادہ فراخدلی‘ دکھانے کی ضرورت ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KtThMj

Comments