پاکستانی کرکٹر، ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ثنا میر نے کہا ہے کہ ان کے لیے پاکستان کی نمائندگی کرنا کسی اعزاز سے کم نہ تھا لیکن وہ مستقبل میں بھی کسی نہ کسی حیثیت میں ملک کی خدمت جاری رکھیں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Y4Xtuf

Comments