علیحدگی پسندوں نے یمن کے جنوبی حصے کو خود مختار قرار دے دیا

عدن میں قائم سدرن ٹرانزیشنل کونسل (ایس ٹی سی) نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اب وہ جنوبی صوبوں اور ساحلی شہر عدن میں حکومت کریں گے۔ یمن کی مرکزی حکومت نے اس موقعے پر ’خطرناک اور تباہ کن‘ نتائج کی تنبیہ کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KwkIp0

Comments