کورونا وائرس اور موت: لاطینی امریکہ میں عزیزوں کی لاشیں تلاش کرتے خاندان کو اپنی رشتہ دار زندہ مل گئیں
مارچ 27 کو چوہتر سالہ ایلبا مارروری کے گھر والوں کو ان کی وفات کی خبر ملی اور انھیں مردہ خانے ان کی لاش کی شناخت کے لیے بھی بلایا گیا۔ پھر تقریباً ایک ماہ بعد انھیں ہسپتال سے مارروری کا فون آیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SiNAVR
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SiNAVR
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks