کورونا وائرس: اسرائیل میں لاک ڈاؤن کے دوران ڈریگ کوئین شو

اسرائیل میں کورونا وائرس کی وجہ سے کلبز کا کاروبار بند ہے تو اس ماحول میں روپ بدل کر عوام کو محظوظ کرنے والی ڈریگ کوئینز نے اپنا پیٹ پالنے کے لیے آن لائن شو کا سہارا لیا ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VnQ2fL

Comments