کورونا وائرس فیکٹ چیک: صدر ٹرمپ کی جراثیم کش محلول اور سورج کی روشنی سے وائرس کے خاتمے کی حقیقت کیا ہے؟

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا لوگوں کو جراثیم کش محلول کے انجیکشن لگانے اور کورونا وائرس کے متاثرین کی الٹرا وائلٹ شعاعیں علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ بی بی سی کی ریئلٹی چیک ٹیم نے ان دنوں باتوں پر تفصیل سے حقائق کو پرکھا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aC2mNZ

Comments