سمیع چوہدری کا کالم: بولر گیند کو تھوک نہ لگائے گا تو کیا کرے گا؟

کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر آئی سی سی یہ غور کر رہا ہے کہ گیند چمکانے کے فطری طریقوں یعنی لعاب اور پسینے کے استعمال پہ پابندی عائد کر دی جائے اور بال ٹیمپرنگ کو قانونی قرار دے کر یہ عمل کسی مصنوعی کیمیکل مثلاً ویکس یا شو پالش کی مدد سے جائز قرار دیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SjEpom

Comments