بالی وڈ اداکار عرفان خان آئی سی یو میں زیر علاج

عرفان خان کو آئی سی یو میں کیوں داخل کروایا گیا ہے اس بارے میں ہسپتال نے صرف آئی سی یو میں داخل کیے جانے کی تصدیق کی ہے اور اس کے علاوہ کوئی اور تفصیل بتانے سے انکار کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f2rqkr

Comments