انڈیا میں اسلاموفوبیا: مسلمانوں سے نفرت کی بازگشت خلیجی ممالک تک پہنچ گئی

یہ پہلی بار ہے جب انڈیا میں حکمراں بی جے پی اور ہندوتوا کے علمبرداروں نے یہ محسوس کیا ہے کہ انڈیا کی اندرونی سیاست کے بین الاقوامی مضمرات بھی ہو سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eI4Ai1

Comments