شعیب اختر کے تبصرے پر اسد شفیق کا جواب: ’اس طرح کی بات کرنے سے پہلے بہتر یہی ہے کہ کھلاڑی کا ریکارڈ دیکھ لیں‘

اسد شفیق سے جب اس بارے میں پوچھا گیا کہ فاسٹ بولر شعیب اختر کہہ چکے ہیں کہ ’آپ دلیر نہیں ہیں‘ تو انھوں نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انھیں ’یہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں کہ وہ دلیر ہیں یا نہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VTipBL

Comments