عمر اکمل: پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر ’مشکوک رابطے‘ رکھنے پر تین سال کی پابندی عائد

عمراکمل پر الزام تھا کہ انھوں نے مبینہ طور پر مشکوک افراد یا فرد کی طرف سے کیے گئے رابطوں کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ یا اس کے اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع نہیں کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35aLVHg

Comments