کورونا وائرس: نیو یارک کے جوڑے اب زوم پر شادی کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں

نیو یارک کے گورنر اینڈریو کوومو کا کہنا ہے کہ نیو یارک میں رہنے والے جوڑوں کو اب آن لائن شادی کرنے اور لائسنس کے لیے درخواست دینے کی اجازت ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KdMA10

Comments