رمضان اور کورونا: برطانیہ کی مسلم کونسل کی مسلمانوں کے لیے رمضان کے حوالے سے ہدایات

برطانیہ میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے باہر اجتماعی عبادات نہیں ہوں گی، مساجد میں تراویح کی نماز نہیں ہو گی اور افطار پارٹیاں یا دوستوں اور رشتہ داروں کی بڑی دعوتیں نہیں ہوں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zdrMUV

Comments