کورونا وائرس: انڈیا میں تبلیغی جماعت کے صحتیاب ہونے والے اراکین کی جانب سے خون کے پلازمہ کا عطیہ

انڈیا کی تبلیغی جماعت کے درجنوں افراد کورونا کی وبا سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے خون کا پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے سامنے آئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bQguEv

Comments