کیا کورونا وائرس کی وبا کے دوران ولادیمیر پوتن کی روس پر گرفت کمزور ہو رہی ہے؟

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس روس میں 80 لاکھ ملازمتوں کا خاتمہ کر دے گا، لیکن اس کے باوجود کاروباری افراد کو شکوہ ہے کہ روس کی حکومت ان کے لیے کافی اقدامات نہیں کر رہی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cBUvRG

Comments