کورونا وائرس: ’انفلوئنسرز‘ کی چمک دمک سے بھرپور زندگی ماند کیوں پڑ رہی ہے؟

کورونا وائرس کی وبا کا عالمی معیشت پر بہت گہرا اثر ہوا ہے اور یہ اثرات شاید بہت طویل مدتی ہوں۔ ان اثرات سے بچنے اور مارکیٹ میں اپنا وجود قائم رکھنے کی غرض سے بہت سے کاروباری ادارے سب سے پہلا کام یہ کر رہے ہیں کہ وہ اپنی ایڈورٹائزنگ اور مارکیٹنگ کے بجٹ میں تخفیف کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YbaSAP

Comments