کورونا وائرس: کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات ملتوی کر سکتے ہیں؟

اگر ایک جانب کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا نے امریکی معیشت کو سست کر دیا ہے تو دوسری طرف یہ قومی انتخابات کے سال میں امریکہ کے جمہوری عمل کے لیے خطرہ بھی بنا ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2z5eytl

Comments