وجے مالیا: برطانیہ کی ہائی کورٹ نے معروف کاروباری شخصیت کی انڈیا کی تحویل میں جانے کے خلاف دائر اپیل مسترد کردی
وجے مالیا نے برطانوی عدالت کے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس میں انھیں انڈیا کے حوالے کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ وجے مالیا کے خلاف برطانوی ہائی کورٹ کا فیصلہ انڈیا کے لیے بڑی فتح قرار دیا جارہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2wQg6Xo
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2wQg6Xo
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks