سعودی عرب دنیا میں سزائے موت دینے والے ممالک میں سرفہرست :ایمنسٹی انٹرنیشنل

گذشتہ برس سعودی عرب نے 178 مردوں اور چھ خواتین کو سزائے موت سنائی تھی جن میں سے آدھی سے زیادہ تعداد غیر ملکیوں کی تھی جبکہ سنہ 2018 میں 149 افراد کو سزائے موت دی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zdyEBH

Comments