لاک ڈاؤن کے دوران سابق کرکٹرز موجودہ کھلاڑیوں کو ویڈیو لنک پر گر سیکھائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک نئے منصوبے کے تحت وسیم اکرم اور شعیب اختر 13 نوجوان اور ابھرتے ہوئے فاسٹ بولرز کو ویڈیو لنک کے ذریعے تیز گیند بازی کے گُر سکھائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VD8WPR

Comments