ہالی وڈ کے اداکار ٹام ہینکس کا آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کورونا نامی بچے کے نام خط اور تحفہ

امریکی اداکار ٹام ہینکس نے اپنے اس ننھے آسٹریلین مداح کو خط کے ساتھ ایک کورونا برانڈ کا ٹائپ رائٹر تحفے میں بھیجا ہے جس کا کہنا تھا کہ اسے اس کے نام کی وجہ سے تنگ کیا گیا۔ اس وچے کا نام کورونا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2x5VESx

Comments