آئی سی سی کا اجلاس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ 10 جون تک مؤخر

گزشتہ چند روز سے ذرائع ابلاغ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ملتوی کیے جانے سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں تاہم بدھ کے روز آئی سی سی نے ان خبروں کی تردید کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3db8v5T

Comments