1971 ناگر والا سکینڈل: اندرا گاندھی کی نقل اتار کر 60 لاکھ چرانے والا لٹیرا

یہ 24 مئی سنہ 1971 کی صبح تھی، سٹیٹ بینک آف انڈیا کی پارلیمنٹ سٹریٹ برانچ میں کوئی خاص گہما گہمی نہیں تھی۔ اور پھر وا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے اس وقت کی وزیراعظم اندار گاندھی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c1t4jI

Comments