کورونا وائرس: کووڈ 19 کی وبا کے خلاف لیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے اجلاس کا آغاز

رواں ہفتے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کی 73ویں سالانہ میٹنگ میں عالمی ادارہ صحت کے 194 ممبر ممالک کے نمائندگان مل رہے ہیں۔ اس اجلاس میں اس حوالے سے میں سوالات اٹھائے جائیں گے کہ کیسے اس وائرس نے 45 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کیا اور یہ کیسے تین لاکھ افراد کی ہلاکت کا باعث بنا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/367vThG

Comments