کورونا وائرس: کووِڈ-19 کے خلاف نئے علاج کی آزمائش شروعات کے قریب

سائنسدانوں کے مطابق جن افراد میں مرض سب سے زیادہ شدت سے ظاہر ہوا ہے، ان میں ٹی سیلز کہلانے والے مدافعتی خلیے بہت کم تعداد میں پائے جاتے ہیں جن کا کام جسم سے انفیکشن کا صفایا کرنا ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZtqT5F

Comments