سن 2015 میں فلسطینی خاندان کے قتل کے مشہور مقدمے کا فیصلہ، یہودی آبادکار مجرم قرار

اسرائیل میں ایک عدالت نے ایک یہودی آباد کار کو غرب اردن میں سنہ 2015 میں ایک فلسطینی خاندان کے تین افراد کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/368NYMs

Comments