عاصمہ شیرازی کا کالم: 2020 کی لاپتہ عید

میں مٹی میں ملے لوگوں کے وجود ڈھونڈنے والوں کو دیکھتے ہوئے سوچ رہی تھی کہ ان کو تو قرار آ جائے گا مگر وہ لاپتہ افراد جن کی نہ تو زندگی کی خبر ہے نہ موت کی۔۔۔ ان کے منتظر خاندان عیدیں کیسے مناتے ہوں گے؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2THwdPs

Comments